the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
برسات کے موسم میں باہر کی چیزیں کھانے سے گریز کریں کیونکہ کئی بار بیماری کے خلاف مزاحمت کم ہونے سے بیکٹیریا کا حملہ تیزی سے ہوتا ہے. فرائیڈ فوڈ نہ کھائیں کیونکہ عمل انہضام فعل اس موسم میں سست پڑ جاتی ہے جس سے acidity کا مسئلہ ہو سکتا ہے.

بارش کے



موسم میں تلسی، ادرک، پدینا، ہلدی، زیرہ اور کری پتہ کا استمعال کریں کیونکہ یہ ہاضمہ کو مضبوط بناتے ہیں اور پیٹ سے متعلق بیماریوں سے دور رکھتے ہیں.


بارش میں پیٹ کی صفائی کے لئے تھوڑی مقدار میں شہد کا استعمال کرنا فائدہ مند ہوتا ہے. شہد آنتوں کو صاف کرتا ہے. مریض وٹامن سی سے بھرپور پھل جیسے سنتری وغیرہ کھائیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.